the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔7نومبر(اعتماد نیوز) تلنگانہ بجٹ اسمبلی اجلاس آج اپوزیشن پارٹیوں کے شدید احتجاج کے سبب گونج اٹھا۔ اپوزیشن قائدین نے آج اجلاس کے آغاز سے ہی حکومت کے خلاف پوڈیم کا محاصرہ کرتے ہوئے شدید احتجاج کی۔ جسکے سبب اجلاس کی کاروائی میں بار بار خلل واقع ہوتا رہا۔ جبکہ تلگو دیشم پارٹی کے 10ارکان اسمبلی کو ایک دن کے لئے اجلاس سے معطل کر



دیا گیا۔ چنانچہ اجلاس کے آغاز سے اپوزیشن پارٹی کانگریس ‘ تلگو دیشم اور بی جے پی نے کسانوں کے مسائل پر بات چیت کے لئے حکومت پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جس پر وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے کہا کہ حکومت ہر مسئلہ پر بات چیت کے لئے تیار ہے۔ چنانچہ بار بار اجلاس کے التوا کے بعد بھی اپوزیشن پارٹی کے احتجاج کے سبب اجلاس کو پیر تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.